سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کے حوالے سے پی ٹی اے کے اعداد و شمار جاری

[ad_1]
سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کے حوالے سے پی ٹی اے کے اعداد و شمار جاری

سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کے حوالے سے پی ٹی اے کے اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کے حوالے سے پی ٹی اے نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

پی ٹی اے کے مطابق جنوری 2024 تک فیس بک صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ ریکارڈ کی گئی، فیس بک کے مرد صارفین کی تعداد 77 فیصد ہے جب کہ خواتین صارفین کی تعداد 24 فیصد ہے۔

پی ٹی اے نے بتایا کہ ملک میں یوٹیوب صارفین کی تعداد 7 کروڑ 17 لاکھ ریکارڈ کی گئی جن میں مرد یوٹیوب صارفین کی تعداد 72 فیصد اور خواتین صارفین کی تعداد 28 فیصد ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک صارفین کی تعداد 5 کروڑ 44 لاکھ ریکارڈ کی گئی جن میں مرد ٹک ٹاک صارفین کی تعداد 78 فیصد اور خواتین ٹک ٹاک صارفین کی تعداد 22 فیصد ہے۔

پی ٹی اے نے مزید بتایا کہ انسٹاگرام صارفین کی تعداد 1 کروڑ 73 لاکھ تک ریکارڈ کی گئی جن میں مرد صارفین کی تعداد 64 فیصد اور خواتین صارفین کی تعداد 36 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

[ad_2] Source link https://urdupress.co.uk/%d8%b3%d9%88%d8%b4%d9%84-%d9%85%db%8c%da%88%db%8c%d8%a7-%d8%b5%d8%a7%d8%b1%d9%81%db%8c%d9%86-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d8%b9%d8%af%d8%a7%d8%af-%da%a9%db%92-%d8%ad%d9%88%d8%a7%d9%84%db%92-%d8%b3%db%92-%d9%be/?feed_id=1662&_unique_id=677c5fea76817

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

نریندر مودی 43 سالوں میں کویت کا دورہ کرنے والے پہلے انڈین وزیر اعظم

کرم کشیدگی: سکائی ونگز کا بھی امدادی کاموں کے لیے ایئر ایمبولینس سروس کا اعلان

ٹام ڈیلی کے نئے مزید 4 نٹنگ مقابلے کے لیے اب درخواستیں کھلی ہیں۔