اشاعتیں

اوسامو لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سوزوکی کو عالمی قوت بنانے والے آنجہانی اوسامو سوزوکی

تصویر
[ad_1] جاپان کی ممتاز کاروباری شخصیت اوسامو سوزوکی ، جنہوں نے سوزوکی موٹر کارپوریشن کو عالمی طاقت میں تبدیل کر دیا، 94 سال کی عمر میں چل بسے۔ سوزوکی کمپنی نے کرسمس کے دن ان کی وفات کا اعلان کیا اور اس کی وجہ سرطان کے مرض کو قرار دیا۔ سوزوکی، جنہوں نے چار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک کمپنی کی قیادت کی، اپنی کفایت شعاری اور بلند حوصلے کی بدولت مشہور تھے۔  انہوں نے کمپنی کو اس کی ابتدائی سستی 660 سی سی کی چھوٹی گاڑیوں کے دائرے سے آگے بڑھایا، جو ابتدا میں جاپانی مارکیٹ کے لیے بنائی گئیں۔ ان گاڑیوں کی تیاری میں ٹیکس میں فیاضانہ رعایت سے فائدہ اٹھایا گیا۔ سوزوکی، کی قیادت کا فلسفہ ممکنہ حد تک اخراجات کو کم کرنے پر مبنی تھا۔ مثال کے طور پر کارخانے کی چھتوں کو نیچے کرنے کا حکم دینا تاکہ ایئر کنڈیشننگ کے اخراجات کم ہوں اور اپنی بعد کی زندگی میں بھی اکانومی کلاس میں سفر کرنا۔ اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field) جب ان سے سوزوکی میں ان کے عہدے کے بارے میں سوال کیا جاتا تو ان کا مزاحیہ جواب ہمیشہ ’ہمیشہ کے لیے‘ یا ’جب تک میں مر نہ جاؤں‘ ہوتا۔ 70 اور...