اشاعتیں

پابندی لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

لندن کی ٹیچر نے خواتین اسٹاف کے بارے میں واٹس ایپ اور والدین پر تبصروں پر پابندی لگا دی۔

تصویر
[ad_1] کرٹس آسٹن ایک واٹس ایپ چیٹ کا حصہ تھے جہاں ساتھیوں کے بارے میں جنسی پیغامات بھیجے جاتے تھے جبکہ والدین اور شاگردوں کے بارے میں بھی لکھا جاتا تھا۔ [ad_2] Source link https://urdupress.co.uk/london-teacher-banned-over-vile-30544272rand4716/?feed_id=1718&_unique_id=67827a864b472

فوجی عدالتوں سے سزائیں: برطانیہ کا پاکستان سے عالمی معاہدوں کی پابندی کا مطالبہ

تصویر
[ad_1] پاکستان کی فوجی عدالتوں میں 25 شہریوں کو سزائیں سنانے پر یورپی یونین کی ’تشویش‘ کے بعد برطانیہ نے بھی اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’بین الاقوامی معاہدہ برائے شہری و سیاسی حقوق کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے۔‘ پاکستان فوج نے ہفتے کو ایک بیان میں بتایا تھا کہ نو مئی 2023 کے واقعات میں ملوث 25 مجرمان کو دو سے 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے پہلے مرحلے میں 25 مجرمان کو تمام شواہد کی جانچ پڑتال اور مناسب قانونی کارروائی کی تکمیل کے بعد سنائیں۔ آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ ’دیگر ملزمان کی سزاؤں کا اعلان بھی ان کے قانونی عمل مکمل کرتے ہی کیا جا رہا ہے۔‘ فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنانے پر آج برطانوی وزارت خارجہ کا ایک بیان جاری ہوا جس میں کہا گیا کہ ’برطانیہ پاکستان کی اپنی قانونی کارروائیوں پر خودمختاری کا احترام کرتا ہے لیکن شہریوں کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل شفافیت اور آزادانہ جانچ پڑتال سے محروم ہوتا ہے اور منصفانہ ٹرائل کے حق کو متاثر کرتا ہے۔‘ بیان میں حکومت پاکست...

ٹرمپ کی ٹک ٹاک پر پابندی لگانے سے متعلق قانون روکنے کی درخواست

تصویر
[ad_1] امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ میں درخواست دی ہے کہ اگر ٹک ٹاک کی مالک چینی کمپنی بائٹ ڈانس نے اس ایپ کو فروخت نہ کیا تو اس قانون کو ملتوی کر دیا جائے، جو 20 جنوری کو ان کی حلف برداری سے ایک دن پہلے ٹک ٹاک پر پابندی لگا دے گا۔ ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے لکھا: ’اس کیس کی نوعیت اور پیچیدگی کے پیش نظر، عدالت کو قانونی مدت میں تاخیر پر غور کرنا چاہیے تاکہ ان مسائل کو حل کرنے کے لیے مزید وقت دیا جا سکے‘ اور اسے ’سیاسی حل تلاش کرنے کا موقع فراہم کیا جا سکے۔‘ ٹرمپ 21-2017 کے اپنے پہلے دورِ حکومت کے دوران ٹک ٹاک کے سخت مخالف تھے اور انہوں نے قومی سلامتی کی بنیاد پر اس ویڈیو ایپ پر پابندی لگانے کی ناکام کوشش کی تھی۔ رپبلکن پارٹی نے ان خدشات کا اظہار کیا، جس کی تائید سیاسی حریفوں نے بھی کی ہے کہ چینی حکومت امریکی ٹک ٹاک صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کر سکتی ہے یا جو کچھ وہ پلیٹ فارم پر دیکھتے ہیں، اس میں ہیرا پھیری کر سکتی ہے۔ امریکی حکام نے بھی نوجوانوں میں اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کی مقبولیت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ اس کی پیرنٹ کمپنی بیجنگ ک...