سرد اور خشک موسم میں ہونٹوں کو پھٹنے سے کیسے بچائیں ؟
[ad_1]
سرد اور خشک موسم میں ہونٹوں کو پھٹنے سے کیسے بچائیں ؟ موسم سرما اپنے عروج پر ہے اور ہرسو ٹھنڈی و خشک ہواؤں کا راج ہے، ہوا میں نمی کم ہونے کی وجہ سے جلد خشک ہوکر پھٹنے لگتی ہے انہیں میں نرم ونازک ہونٹ بھی شامل ہیں۔ ہونٹ ہمارے جسم کا ایک بہت حساس حصہ ہے یہ حرارت ذائقہ اور دیگر غذائی کیفیات تک کو بھانپ لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ سردیاں انہیں بہت زیادہ متاثر کرتی ہیں تو اس موسم میں ہونٹوں کو پھٹنے سے کیسے بچائیں؟ نیو یارک شہر کی ماہر امراض جلد ڈاکٹر مارک اسٹروئم کا کہنا ہے کہ آپ اس سادہ ترین عمل سے خشک ہونٹوں سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پاسکتے ہیں، چاہے موسم کتناہی سرد اور خشک کیوں نہ ہو۔...