اشاعتیں

کاموں لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

کرم کشیدگی: سکائی ونگز کا بھی امدادی کاموں کے لیے ایئر ایمبولینس سروس کا اعلان

تصویر
[ad_1] ضلع کرم میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر سکائی ونگز ایوی ایشن نے جمعرات کو اعلان کیا کہ پاڑہ چنار میں امدادی کاموں کے لیے ایئر ایمبولینس سروس چلائی جائے گی۔ ضلع کرم میں دو فریقین کے درمیاں مسلح تصادم کی وجہ سے 100 سے زائد اموات کے بعد مرکزی پاڑہ چنار شاہراہ گذشتہ تقریباً دو مہینوں سے بند ہے اور حکومت کا کہنا ہے کہ جب تک ضلع کرم میں اسلحہ جمع نہیں کروایا جاتا تب تک مرکزی ٹل پاڑہ چنار شاہراہ کو نہیں کھولا جائے گا۔ اسلحہ جمع کرانے کے لیے فریقین کو یکم فروری تک کا وقت دیا گیا ہے۔ اس سے قبل میڈیا میں خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ضلع کرم میں کشیدہ صورت حال میں ادویات کی قلت سے 100 بچوں کی اموات ہوئیں تاہم اس بات کی تردید خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف اور فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سوشل ورکر سعد ایدھی دونوں نے کی۔ فیصل ایدھی نے انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار امر گرڑو سے گفتگو میں کہا کہ ’ریکارڈ پر اب تک (بچوں کی) 31 یا 32، 33 اموات ہیں۔‘ چیف ایگزیکٹو افیسر (سی ای او) سکائی ونگز ایوی ایشن عمران اسلم خان نے ایک بیان میں کہا کہ ’ایئر ایمبولینس سروس کے لیے دو...