اشاعتیں

قتل لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

سارہ شریف قتل: برطانیہ کا ہوم سکولنگ میں بچوں کے تحفظ پر زور

تصویر
[ad_1] برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر نے جمعرات کو ہوم سکولنگ (سکول سے نکال کر گھر پر تعلیم دینے) کے دوران بچوں کے لیے بہتر حفاظتی اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ 10 سالہ پاکستانی نژاد سارہ شریف کے وحشیانہ قتل کے بعد ’ایسے سوالات جنم لے رہے ہیں جن کے جواب دینے کی ضرورت ہے۔‘ سارہ شریف کے والد اور سوتیلی ماں کو بدھ کو ایک مقدمے میں قتل کا مجرم قرار دیا گیا جس میں بچی کے ساتھ ہونے والی بدسلوکی، تشدد اور انتباہی علامات کے باوجود بچوں کو تحفظ کرنے والی سروسز کی مداخلت میں ناکامی کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آئیں۔ سارہ کی موت سے مہینوں پہلے بچی کے والد عرفان شریف نے اسے گھر میں پڑھانے کے لیے اس وقت سکول سے نکال دیا تھا جب سارہ کی ٹیچر نے چائلڈ سروسز کو اس کے زخموں کی اطلاع دی تھی۔ اس وقت چائلڈ سروسز نے واقعے کی تحقیقات کی تھیں لیکن ان کے والدین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی۔ وزیر اعظم سٹارمر نے کہا کہ ’یہ خوفناک معاملہ اس بات کو یقینی بنانے کے بارے میں تھا کہ یہاں بچوں کے لیے حفاظتی اقدامات موجود ہیں، خاص طور پر ان بچوں کے لیے جو گھر میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔‘ برطانوی محکمہ تع...

'خطرناک' خاتون کو بوائے فرینڈ کو 'جنونی' چاقو سے قتل کرنے کی کوشش کرنے پر جیل بھیج دیا گیا

تصویر
[ad_1] اس کے متاثرہ نے کہا کہ وہ پریشان ہیں کہ وہ صدمے کی وجہ سے نئے رشتے میں شامل نہیں ہو پائیں گے۔ [ad_2] Source link https://urdupress.co.uk/dangerous-woman-jailed-attempting-murder-30642755rand4716/?feed_id=1358&_unique_id=67761cc0b30a3

اسرائیل کا اسماعیل ہنیہ کے ایران میں قتل کا اعتراف

تصویر
[ad_1] اسرائیل کے وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو تہران میں اسرائیل نے قتل کیا تھا۔ اسرائیل کی وزارت دفاع میں ایک تقریب میں کاٹز کا یہ بیان اس بات کا پہلا عوامی اعتراف ہے کہ جولائی 2024 کے آخر میں ایرانی دارالحکومت میں اسماعیل ہنیہ کے قتل کے پیچھے اسرائیل کا ہاتھ تھا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے (اے ایف پی) کے مطابق انہوں نے کہا کہ ’ہم حوثیوں پر سخت حملہ کریں گے اور ان کی قیادت کا سر قلم کریں گے جیسا کہ ہم نے تہران، غزہ اور لبنان میں ہنیہ، یحییٰ سنوار اور حسن نصراللہ کے ساتھ کیا تھا، ہم الحدیدہ اور صنعا میں بھی ایسا کریں گے۔‘ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کاٹز نے کہا کہ ’جو بھی اسرائیل کے خلاف ہاتھ اٹھائے گا اس کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا اور آئی ڈی ایف (اسرائیلی فوج) کا لمبا بازو اس پر حملہ کرے گا اور اس کا احتساب کرے گا۔‘ وزیر دفاع کے اس بیان سے قبل اسرائیل کی جانب سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی نہ تو کبھی تردید کی گئی تھی نہ تصدیق، لیکن ایران اور حماس نے اس قتل کا الزام اسی پر عائد کیا تھا۔ غزہ میں فائر بندی کے لیے حماس کی مذاکرا...